Friday, August 21, 2020

دوبوتل شراب

 ‏سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا عتیقہ اوڈھو 2 بوتل شراب ازخود نوٹس کا انجام 

 سول عدالت میں 9 سال میں 210 پیشیاں، 16 جج تبدیل ہوے،

 اور بالآخر 9 سال 2 ماہ اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے

عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس میں باعزت بری کر دیا

1 comment:

بلاک چین کیا ہے؟

  !بلاک چین کا مختصر تعارف بلاک چین ایک قسم کی ڈیجیٹل لیجر ٹیکنالوجی ہے جو لین دین کو محفوظ، غیر مرکزی اور شفاف طریقے سے ریکارڈ کرتی ہے۔ یہ ...